
Events

وویمن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے جس کے مہمان خصوصی تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل اور میڈم تحسین فواد ایم پی اے تھے
میڈم تحسین فواد نے اپنی تقریر میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم پر ورکرز کو مبارکباد پیش کی اور تہ دل سے ان کی محنت اور خدمات کی حوصلہ افزائی کی اور
April 7, 2025

ویمن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کوئٹہ کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ میں نوجوانوں کے لیے ایک خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تنظیموں کے مہمانوں نے بھی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاؤنڈیشن کے مشیر متین ہاشمی نے خواتین کو بااختیار بنانے اور بلوچستان کے مختلف اضلاع کی خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے پر زور دیا۔
April 7, 2025

وومن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن کے دفتر کے افتتاح کی تقریب منعقد کی گئی
آج وومن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن کے دفتر کے افتتاح کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس کی مہمان خصوصی ایم پی اے محترمہ طاہرہ مشتاق تھیں۔ تقریب سے خطاب
September 27, 2024