وویمن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے جس کے مہمان خصوصی تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل اور میڈم تحسین فواد ایم پی اے تھے April 7, 2025
ویمن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کوئٹہ کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ میں نوجوانوں کے لیے ایک خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تنظیموں کے مہمانوں نے بھی شرکت کی۔ April 7, 2025